بھارتی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد ایشیا کپ اور چیمپینز ٹرافی کا مستقبل کیا ہو گا؟
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کے اعلان کے بعد چیمپیئنز ٹرافی اور ایشیاکپ جیسے ایونٹس کا مستقبل کیا ہوگا؟ کرکٹ حلقوں میں بحث چھڑ گئی۔ کسی بھی واقعے کو جواز بنا کر کھیل کے میدان سے بھاگ جانا بھارتی کرکٹ بورڈ کی پرانی روش ہے جسے بی سی سی آئی نے اپنی حکومت کی ایما پرپھر سے برقرار رکھا اور پہلگام
