
آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا
لاہور: بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ فاتح ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر انعام اور ٹرافی دی جائے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 1.12 ملین ڈالر انعام ملے گا۔ اس کے علاوہ سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 5 لاکھ 60 ہزار ڈالر فی ٹیم ملے گا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ 2017 کے







