چیمپینز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت میں شائقین کا غیرمعمولی جوش و خروش
لاہور: آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت میں شائقین کرکٹ کی جانب سے غیر معمولی جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوچکی ہے جب کہ پہلے مرحلے میں 30 فیصد ٹکٹس آن لائن فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہونے پر
