Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احسن خان کتنے مہنگے اداکار ہیں؟ ڈرامہ ’ڈائن‘ کے معاوضے نے راز کھول دیا

احسن خان کتنے مہنگے اداکار ہیں؟ ڈرامہ ’ڈائن‘ کے معاوضے نے راز کھول دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی جاندار اداکاری اور مقبولیت کے باعث نہ صرف ناظرین بلکہ پروڈیوسرز کی بھی پہلی پسند بن چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے اپنے ڈراموں کے معاوضے سے متعلق دلچسپ تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فی پراجیکٹ کروڑوں روپے چارج کرتے ہیں، جس سے

Loading...