’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
ڈرامہ سیریل ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے ہیں جب کہ مداح بھی پرانی یادوں میں کھوگئے ہیں۔ ڈرامہ سیریل ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ اپنی شاندار کاسٹ اور بہترین پرفارمنسز کی بدولت ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کیے ہوئے ہے۔ کہانی کے غیر متوقع موڑ اور دلچسپیاں سب کو باندھے رکھے ہوئے ہیں۔ ہر اداکار اپنی جگہ بہترین کام کررہا ہے
