
ڈان 3 کیلئے لوکیشن تلاش کرنے کا سلسلہ جاری
فرحان اختر اور رتیش سدھوانی نے اگست 2023 میں رنویر سنگھ کے ساتھ ڈان 3 کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فروری 2024 میں، فلم کی مرکزی ہیروئن کے طور پر کیارا اڈوانی کے نام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ اس سال کے آخر میں شروع کی جائے گی جسے چار ماہ کے عرصے میں مکمل کرلیا جائے







