
آنے والے تین چار ہفتے پاکستان کے لیے تشویشناک قرار
ڈاکٹرظفر مرزا نے آنے والے تین چار ہفتے پاکستان کے لیے تشویشناک قرار دے دیئے ہیں اور کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث پاکستان میں 17 اموات ہوئیں جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے چیف آف آرمی سٹاف کو اس وقت کرونا کےحوالے سے صورتحال ہے آگاہ کیا ہے اور بتایا







