Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی حلقہ این اے 70 میں انتخابی مہم

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان كی حلقہ این اے 70 سیالکوٹ میں انتخابی مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رہنما آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی اپنے حلقہ این 70 سیالکوٹ میں مختلف مقامات کے دورے اور کارنر میٹنگز جاری ہیں۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال کیا۔ موضع بھڈال میں چوہدری عادل گوندل

Loading...