
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
کراچی میں ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل اور شہری زندگی میں خلل کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت یہ فیصلہ نافذ کیا ہے، جو 18 اکتوبر سے 17 دسمبر 2025 تک مؤثر رہے گا۔ پابندی کا اطلاق رات 10 بجے سے صبح







