
پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے، گورنر بلوچستان
گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے۔ گورنر بلوچستان نے بیوٹمز یونیورسٹی کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام شرکا کا خوش آمدید کہتا ہوں، کوئٹہ طلبا کا ڈگریاں لینا خوش آئند ہے، بیوٹمز کے اساتذہ کے نوجوانوں کو عملی زندگی کے قابل بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میرے لئے اہم دن ہے، تمام فارغ التحصیل







