یونیورسل سروس فنڈ کے تحت 13.05 ارب روپے کے نئے ٹیلی کام منصوبوں کی منظوری منصوبوں سے دیہی آبادی کو ڈیجیٹل معیشت میں شمولیت کے نئے مواقع میسر آئیں گے