پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی کا دوسرا مقابلہ بھی اپنے نام کرلیا
پاکستان نے انڈونیشیا کو ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے مقابلے میں بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی کا دوسرے مقابلہ بھی اپنے نام کرلیا ہے، پاکستان کے عقیل خان نے انڈونیشیا کو سات، پانچ اور چھ، تین سے شکست دی۔ پہلے میچ میں اعصام الحق نے انڈونیشیا کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی، انہوں نے انڈونیشیا کے کھلاڑی انتھونی سوسانتو کے خلاف پہلی گیم چھ،
