
مصطفیٰ اغوا کیس میں اہم پیش رفت؛ ڈی آئی جی سی آئی اے نے تفصیلات بتادیں
کراچی: ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر نے مصطفیٰ اغوا کیس کی تفصیلات بتادیں۔ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر نے سی پی ایل سی حکام کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 6 جنوری 2025 کو مصطفیٰ لاپتہ ہوا تھا اور 7 جنوری کو مصطفیٰ عامر کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا جب کہ مصطفیٰ کی والدہ کو تاوان کے لئے







