Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈی جی IAEA کی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی کوششوں کی تعریف

ڈی جی IAEA کی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی کوششوں کی تعریف

ڈائریکٹر جنرل IAEA نے انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور INMOL کے دورے کے موقع پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل IAEA رافیل ماریانو گروسی نے انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور INMOL کا دورہ کیا اور کینسر ہسپتال میں دستیاب تشخیص و علاج کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈی جی IAEA نےعوام کے لیے معیاری صحت کی

Loading...