Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کاجول

کاجول نے بیٹی کے فلم ڈیبیو پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے بیٹی نیسا دیوگن کے فلم ڈیبیو پر خاموشی توڑ دی۔ اجے دیوگن اور کاجول کی ایک بیٹی نیسا دیوگن نہایت جاذب نظر اور خوبصورت ہیں، اُن کا لُک کسی ماڈل اور اداکارہ کی طرح ہے، جس کے باعث سب ہی اس بات کے منتظر ہیں کہ اجے دیوگن اور کاجول کب اپنی بیٹی کو بطور اداکارہ لانچ کرتے ہیں۔ ان

Loading...