
پاکستان 2 سال میں دنیا بھر میں اسکولوں کی بندش پر پہلے نمبر پر رہا ہے، کاشف مرزا
صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان 2 سال میں دنیا بھر میں اسکولوں کی بندش پر پہلے نمبر پر رہا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں کاشف مرزا نے کہا کہ پاکستان میں اسکولز 2 سال میں تقریباً 74 ہفتوں کیلیے7بار مکمل طور پر بند کیے گئے ہیں،جو دنیا بھر طویل اسکولز کی بندش ہے۔ کاشف مرزا نے کہا کہ تقریباً







