بھارت میں تاریخ کا سب سے بڑا جعلی ڈگری اسکینڈل بے نقاب، 10 لاکھ سے زائد افراد کو جعلی اسناد پولیس کے مطابق ہر جعلی ڈگری 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کی جاتی تھی