Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں 10 اور 11 ستمبر کو پیش آنے والے دو خوفناک کشتی حادثات میں 193 افراد کی زندگیوں کا چراغ گل ہو گیا۔ ایکواٹور صوبے کے دور افتادہ علاقوں میں یہ حادثات وقوع پذیر ہوئے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو گئے اور درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ دریائے کانگو کے کنارے کولیلا علاقے میں ایک کشتی جس میں 500 افراد سوار

Loading...