
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کراچی بندرگاہ معاہدے میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ایسٹ وارف ٹرمینل کے معاہدے میں تاحال کوئی بڑی پیشرفت نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کمیٹی برائے حکومتی لین دین کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ابو ظہبی پورٹ اور پاکستان کی مذاکراتی







