شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی جنگی مشق، جدید میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ لائیو فائرنگ کی اس مشق کا مشاہدہ کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب نے فلیٹ یونٹس کے ہمراہ کیا