
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 11 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد مجموعی ذخائر 19 ارب 81 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کا







