شان مسعود سے کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں واپس لیے جانے کا امکان شان مسعود اگلے سال انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز (19 اگست سے 9 ستمبر 2026) تک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔