
سات برس گزر گئے مگر المناک واقعہ آج تک پوری قوم کے ذہنوں میں ہے، سعد رضوی
امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ سات برس گزر گئے مگر المناک واقعہ آج تک پوری قوم کے ذہنوں میں ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی 7 ویں برسی کے موقع پر جامع مسجد رحمۃ اللعالمین میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں حافظ سعد رضوی نے کہا کہ سات برس گزر گئے مگر المناک واقعہ







