Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کونستاندینوس تاسولاس یونان کے نئے صدر منتخب

یونان کے ایوانِ نمائندگان کے سابق اسپیکر اور نیو ڈیموکریسی پارٹی کے رکن کونستاندینوس تاسولاس یونان کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ آج یونان کے صدارتی انتخابات کے چوتھے اور آخری مرحلے میں تاسولاس نے 300 نشستوں والی پارلیمنٹ میں سے 160 ووٹ حاصل کئے۔ اس انتخابات میں 276 اراکین پارلیمنٹ نے ووٹنگ میں حصہ لیا، جب کہ 24 اراکین غیر حاضر رہے، جن میں 11 نئے بائیں

Loading...