
جانیئے، گھر کی صفائی کو آسان بنانے والی چند ٹپس
گھر کی صفائی سے ہی عورت کے سگھڑ ہونے کا پتہ چلتا ہے، ایسا پرانے زمانے میں کہا جاتا تھا لیکن اس بات کو اب تک مد نظر رکھا جاتا ہے۔ کیونکہ گھر کا نظام صاف صفائی اور گھر کو طریقے سے رکھا جائے تب ہی ایک گھر، گھر معلوم ہوتا ہے۔ آج کل کی زندگی بہت سوشل ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ہر کوئی بس جلدی







