Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی ہاکی ٹیم آج رات پرو لیگ کے پہلے مرحلے کے لیے ارجنٹینا روانہ ہوگی

قومی ہاکی ٹیم آج رات پرو لیگ کے پہلے مرحلے کے لیے ارجنٹینا روانہ ہوگی

 لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم 6 سے 14 دسمبر تک ارجنٹینا کے شہر سنتیاگو میں ہونے والے 35 ویں نیشنل پرو لیگ کے پہلے مرحلے میں حصہ لے گی۔ اس ایونٹ میں پاکستان، ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے درمیان مقابلے شیڈول ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی منظوری سے ٹیم اور آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔ طاہر زمان ہیڈ کوچ:  کی

Loading...