Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی کرکٹ ٹیم نے شرمناک ریکارڈ قائم کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے شرمناک ریکارڈ قائم کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے جونبی افریقہ کے خلاف کھیلتے ہوئے ایک بدترین اور شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان لگاتار 20 ویں انٹرنیشنل میچ میں ٹاس ہار گئے، جس کے بعد ٹاس ہارنے کا بدترین ریکارڈ بھارت کے نام ہوگیا۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے میچ میں بھی بھارتی کپتان کے ایل راہول ٹاس ہار گئے، یوں

Loading...