
ورلڈ کپ 2023؛ کیون پیٹرسن نے پاکستان کو خطرہ قرار دے دیا
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کو خطرہ قرار دیا ہے۔ کیون پیٹرسن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیموں کے نام بتائے ہیں جس میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ South Africa become contenders for the CWC after their win against Aus. Klaasen is the







