سید طحہٰ کے الیکٹرک کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر سید طحہٰ 15 اپریل 2026 سے عبوری سی ای او ادیب احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے