گاما پہلوان کی سالگرہ پر گوگل کا منفرد انداز میں خراج تحسین
ناقابل شکست گاما پہلوان کی 144 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے انہیں منفرد انداز میں خراج تحسین کیا ہے۔ ناقابل شکست گاما پہلوان کی آج 144 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے جبکہ اس موقع پر گوگل نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے۔ بائیس مئی 1878 کو بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہونے والے غلام حسین المعروف گاما پہلوان
