Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گجرات کا قصائی مودی ووٹ کے لیے مسلم خواتین کا سب سے بڑا ہمدرد بن بیٹھا

گجرات کے قصائی کہلائے جانے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے مسلم خواتین کا سب سے بڑا ہمدرد ہونے کا دعویٰ کردیا ہے۔ اتر پردیش کے شہر سہارن پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران نریندرا مودی نے کہا کہ ’سب کا ساتھ سب کی ترقی‘ اتر پردیش کی ترقی کی کُنجی ہے۔ کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے مودی نے مزید کہا کہ ایک پوری خاندانی

Loading...