
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ مزید 735 ارب روپے مزید بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق قرضہ 1 ہزار 615 ارب روپے سے بڑھ کر دوبارہ ساڑھے 2 ہزار 300 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کے تحت مختلف اصلاحاتی اقدامات سے گردشی قرضے میں 212 ارب







