
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
کراچی: شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، سندھ پولیس نے لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار کرلیے۔ بول نیوز کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور سی آئی اے پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ کے شکیل بادشاہ گروہ کے تین اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو امجد شیخ کے مطابق ملزمان کو نارتھ کراچی







