Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی احتجاج؛ گرفتار افغان بلوائیوں کے مزید ہوشربا انکشافات

اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے مزید افغانیوں کی ہوشربا اعترافی بیانات منظر عام پر آگئے ہیں۔ پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شر پسند بلوائیوں نے ریاست کیخلاف تمام حدود پار کر دی ہیں، انتشار اور فساد پھیلانے والے متعدد شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار افغان شرپسند کا کہنا تھا کہ میرا نام عبدالقادر ہے، میں افغانستان سے تعلق

Loading...