
کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ میں دھماکا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ایک گردوارے میں دھماکے ہوا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے علاقے کارتی پروان کے ایک گردوارے میں آج صبح ہوا جس کے بعد علاقے میں متعدد گولیوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ گردوارے کے انتظامی عہدیدار گرنام سنگھ نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کے وقت گردوارے







