
سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں ،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے “گرین سعودی عرب” اور “گرین مڈل ایسٹ” کے اقدامات کے بارے میں جان کر خوش ہوں۔ Am delighted to learn of "Green Saudi







