
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے اوپر انڈے پھینکے جانے کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دے دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وضاحت کی کہ یہ واقعہ 3 ماہ پرانا ہے جو اب منظرِ عام پر آ کر وائرل ہوا ہے ۔ View this post on Instagram A post shared by Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh_ali_khan)







