Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے، انہوں نے اپنی لازوال گائیکی سے شوبز میں مقام بنایا۔ برصغیر پاک و ہند کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ زبیدہ خانم 1935 میں شہر امرتسر میں پیدا ہوئیں اور قیامِ پاکستان کے بعد لاہور آبسیں۔  1951 میں فلم بِلو سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی زبیدہ خانم کو شہر ت فلم بابو سے ملی۔ زبیدہ

Loading...