Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کرٹن ریزر تقریب کل لاہور شاہی قلعہ میں ہوگی

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کرٹن ریزر تقریب کل لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں منعقد ہوگی۔ یہ تقریب پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی، جس میں کرکٹ کے لیجنڈز کی پینل ڈسکشن بھی ہوگی۔ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم عہدیداران کی شرکت بھی متوقع ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم

Loading...