
پاکستان منفرد اور غیر معمولی مون سون سیزن سے گزر رہا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک منفرد اور غیر معمولی مون سون سیزن سے گزر رہا ہے، جو ستمبر کے آخری ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت بیک وقت خلیج بنگال، بحیرہ عرب اور







