Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فریقین تنازعے کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں، معاہدے کی شرائط کی پوری طرح پابندی کریں، انتونیو گوتریس

فریقین تنازعے کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں، معاہدے کی شرائط کی پوری طرح پابندی کریں، انتونیو گوتریس

نیویارک : اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدے کی شرائط کی پوری طرح پابندی کریں اور تنازعے کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔ اُنہوں نے کہا کہ “فریقین پر زور دیتا ہوں کہ وہ معاہدے کی شرائط کی پوری طرح پابندی کریں۔” گوتریس نے مزید کہا کہ یرغمالیوں کو فوری اور باعزت طریقے سے رہا کیا

Loading...