
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک
واشنگٹن: گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پچھلے 2 برسوں میں مہنگائی تیزی سے کم ہوکر 0.7 فیصدتک پہنچ گئی ہے جوکئی دہائیوں کی پست ترین سطح ہے۔ یہ بات انہوں نے جے پی مورگن، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ڈوئچے، جیفریز اور اہم کریڈٹ ایجنسیوں سمیت عالمی مالی اور سرمایہ کار اداروں سے ملاقات میں کہی۔ انہوں نے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے بہتر معاشی منظرنامے سے







