
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب؛ تمام ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے پر غور ہوگا
اسلام آؓباد: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت چاروں ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ چیف جسٹس نے 19 مئی کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ، بلوچستان ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی پر غور کیا







