Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یامین

ہاجرہ یامین کے امریکا میں سیر سپاٹے، لباس کیوجہ سے تنقید کی زد میں

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل ہاجرہ یامین کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین برہم ہوگئے۔ ہاجرہ یامین آج کل اپنی دوستوں کے ہمراہ  امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں چھٹیاں منارہی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی اس حالیہ ٹرپ کی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کیں، جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔   View this post on

Loading...