
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
اسلام آباد: پاکستان کے ہیلتھ سیکٹر میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چینی اور جرمن دواساز کمپنیوں نے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے دوران جدید ادویات کی مقامی تیاری اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔ ملاقات میں پاکستان میں مقامی ادویات سازی، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور برآمدات کے فروغ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ جرمن کمپنی نے وزیر







