
لکڑی جیسی سخت چیز چبانا یاداشت کو بہتر بنا سکتاہے
حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لکڑی جیسی سخت چیز چبانا یاداشت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ اس نئے مطالعے کے مطابق، لکڑی جیسے سخت مواد کو چبانے سے انسان کے دماغ میں ایک قدرتی طور پر موجود اینٹی آکسیڈنٹ کی سطح میں اضافہ ہو سکتا ہے، جو کہ کسی بھی شخص کی یاداشت میں بہتری لا سکتا







