افواج پاکستان کا میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کو 54ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت میجر محمد اکرم شہید کی بہادری ہمیشہ پاک افواج کے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔