Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلوچستان میں جوش و خروش سے یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد

بلوچستان میں جوش و خروش سے یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد

کوئٹہ: بلوچستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے جوش و خروش سے صوبے بھر میں 626 تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں مختلف کھیلوں کے مقابلے، پرچم کشائی، سیمینارز، ریلیاں اور دیگر سرگرمیاں شامل تھیں۔ بلوچستان میں یوم پاکستان قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا، جہاں مختلف شہروں اور اضلاع میں مجموعی طور پر 626 تقریبات منعقد ہوئیں۔ ان تقریبات میں 126 کھیلوں کے مقابلے، 27 پرچم

Loading...