امریکا: براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ، 2 طلبہ ہلاک، 9 زخمی؛ ملزم کی تلاش جاری فائرنگ انجینئرنگ اور فزکس کی عمارت میں ایک کلاس روم کے اندر فائنل امتحان کے ریویو سیشن کے دوران ہوئی۔