Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع یو ایس سی کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 145 روپے سے بڑھا کر 150 روپے فی کلو کردی گئی، حالیہ دنوں میں بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈیڑھ ہفتے میں یوٹیلیٹی اسٹورز

Loading...